میک اپ مین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جو (خصوصاً) تھیڑ کے اداکاروں کے چہروں پر غازہ و روغن وغیرہ لگاتا یا مختلف روپ دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو (خصوصاً) تھیڑ کے اداکاروں کے چہروں پر غازہ و روغن وغیرہ لگاتا یا مختلف روپ دیتا ہے۔